سانحہ منیٰ،پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کا کا پیغام

24  ستمبر‬‮  2015

مکہ،منیٰ(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے سانحہ منیٰ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بہت افسوسناک سانحہ ہے میری پوری قوم سے درخواست ہے کہ عید سادگی سے منائیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان میں رشتے دار،دوست احباب ہمارے لیے پریشان تھے۔اظہر علی کے علاوہ نائب کپتان سرفراز احمد، اسد شفیق اور سعید اجمل نے بھی اس سال حج کی سعادت حاصل کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…