ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں بھی اضافہ

datetime 1  ستمبر‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی)پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹ مالکان نے بھی کرائے بڑھا دئیے ،لوکل ٹرانسپورٹ کے کرائے بھی بڑھا دئیے گئے ۔رپورٹ کے مطابق انٹرسٹی کرایوں میں کم از کم 200روپے تک اضافہ کردیا گیا۔

شہر میں چلنے والے رکشوں اور ویگنوں کے کرائے بھی بڑھا دئیے گئے جس کی وجہ سے مسافروں اور ٹرانسپورٹرز میں توں تکرار ہوتی رہی ۔لاہور سے اوکاڑہ ،لیہ ،گوجرانوالہ ،،عارفوالہ فیصل آباد جانیوالی ٹرانسپورٹ کے کرائے 100روپے تک بڑھائے گئے ہیں۔ ملتان ،اسلام آباد اور کراچی جانیوالی ٹرانسپورٹ کمپنیوں نے کرایوں میں 200 روپے تک اضافہ کیا گیاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…