ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان رابطہ کے بعد پاکستان کی جامع تحریری ریلیف پلان کی تیاری مکمل

datetime 31  اگست‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان رابطہ کے بعد پاکستان کی جامع تحریری ریلیف پلان کی تیاری مکمل کرلی گئی ۔ ذرائع وزارت خزانہ نے کہاکہ پاکستان نے بجلی کے بلوں میں ریلیف کا پلان ہنگامی بنیادوں پر تیار کیا۔ ذرائع کے مطابق بجلی کے بلوں میں 250 ارب روپے کی ریلیف کی حکومتی کوششیں، بجلی کی چوری روک کر 250 ارب کے ریلیف کے لیے رقم جمع کرنے کا پلان تیار کرلیا گیا ۔

ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق ہنگامی طور پر بجلی چوری کی روک تھام کے لیے ایکشن پلان تیار کیا جا رہا ہے، بجلی کے 400 یونٹس استعمال کرنے والوں کے لیے ریلیف کا پلان تیار کرلیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق پلان کے تحت بجلی کے بنیادی یونٹ کو مرحلہ وار بڑھانے کی تجویز دی گئی ،بنیادی ٹیرف میں 7 روپے کا اضافہ واپس لے کر مرحلہ وار کرنے پر غورکیا گیا ۔

ذرائع کے مطابق بجلی کے بلوں کی ادائیگیوں میں سہولت دینے کی تجویز آئی ایم ایف کے حوالے کر دی گئی ،ہر صارف کو بجلی کے بل قسطوں میں ادا کرنے کی سہولت دینے کی تجویز دی گئی ۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف نے رضامندی ظاہر کی تو دو ماہ کیلئے معاہدہ ہو سکتا، اگست اور ستمبر کے بلوں کو اقساط میں لینے کیلئے وزارت خزانہ تحریری گارنٹی دے گی۔آئی ایم ایف حکام کو نگران وزیرخزانہ نے بجلی کے بلوں میں ریلیف کی درخواست کی گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…