بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

بجلی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ اور فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ ملا کر عوام کو فی یونٹ بجلی 50 روپے تک پڑنے لگی

datetime 27  اگست‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)اگست میں بجلی کا بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکلنے کی وجوہات سامنے آگئیں،بجلی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ اور فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ ملا کر عوام کو فی یونٹ بجلی 50 روپے تک پڑنے لگی۔اگست کے بجلی بلوں میں صارفین پر 15روپے فی یونٹ تک کا اضافی بوجھ ڈالا گیا۔

یکم جولائی کو بجلی کی قیمت فی یونٹ ساڑھے 7 روپے تک بڑھائی گئی لیکن اس کی مکمل وصولی نہ ہوئی پھر اگست میں صارفین سے دو ماہ کی یکمشت وصولی کرلی گئی اور ایک روپے 81 پیسے فی یونٹ کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی بھی وصولی کی گئی،اس حوالے سے رہی سہی کسر بجلی پر عائد ٹیکس نے پوری کردی۔مجموعی طور پر ایک سال میں بجلی صارفین پر ڈیڑھ ہزار ارب روپے کا بوجھ منتقل کردیا گیا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…