منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

قومی کرکٹر صہیب مقصود کے گھر چوری، لاکھوں کا سامان لے گئے

datetime 24  ستمبر‬‮  2015 |

ملتان(نیوز ڈیسک) قومی کرکٹر صہیب مقصود کے گھر چوری کی واردات میں لاکھوں روپے کے زیورات‘ موبائل فونز اور غیر ملکی کرنسی چرا لی گئی۔تفصیلات کے مطابق نشیمن کالونی کے رہائشی کرکٹر صہیب مقصود گزشتہ روز زمبابوے کے دورے پر قومی ٹیم کے ہمراہ روانہ ہوئے ان کے اہلخانہ شام 6 بجے عید کی شاپنگ کے سلسلے میں بازار گئے ہوئے تھے رات ساڑھے 11 بجے واپس آئے تو گھر کے تالے ٹوٹے ہوئے تھے اور نامعلوم چور زیورات‘ قیمتی موبائل فونز‘ ڈالرز اور پاو¿نڈز چرا کر لے گئے۔ پولیس تھانہ بہائ الدین زکریا نے مقدمہ درج کرلیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…