جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

دودھ اور دہی کی قیمت میں 10روپے اضافہ کیا گیا

datetime 24  اگست‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی) صوبائی دارالحکومت میں کھلے دودھ اور دہی کی قیمت میں از خود اضافہ کر دیا گیا ۔ کھلے دودھ اور دہی کی قیمت میں 10روپے اضافہ کیا گیا ہے ۔ فی گڑوی دودھ کی قیمت 10روپے اضافے سے 190سے بڑھ کر 200روپے ، فی کلو دودھ کی قیمت 10روپے اضافے سے170سے بڑھ کر 180روپے جبکہ دہی کی قیمت 10روپے اضافے سے220روپے کلو تک پہنچ گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…