منگل‬‮ ، 17 مارچ‬‮ 2026 

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1900 روپے کی کمی

datetime 23  اگست‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی)ملک میں کئی روز تک سونے کے بھاؤ میں تیزی کے بعد بدھ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں1900 روپے کی کمی ہوئی۔ آل پاکستان جیم اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کے بھاؤ2 لاکھ 34 ہزار 500روپے کی سطح سے کم ہوکر2لاکھ32ہزار600 روپے ہوگئی۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا دام1629روپے گھٹ کر 1 لاکھ99ہزار417 روپے رہ گیا۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 3 ڈالر اضافے سے 1904 ڈالر فی اونس ہوگیا۔فی تولہ چاندی کے بھاؤ2800روپے پر مستحکم رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)


یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…