منگل‬‮ ، 17 مارچ‬‮ 2026 

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

datetime 22  اگست‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی)انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلہ ڈالر کی قدر میں اضافہ کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر299جبکہ اوپن مارکیٹ میں306روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں گزشتہ روزڈالر کی قدر1.88روپے اضافہ سے297.13روپے سے بڑھ کر299.01روپے کی سطح پر آگئی ،فاریکس ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر2روپے اضافہ سے306 روپے کی سطح پر آگئی، جبکہ یورو کی قیمت فروخت 5روپے اضافہ سے 339روپے اور برطانوی پاونڈ کی قیمت فروخت7روپے بڑھ کر 398روپے کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)


یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…