اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

عمران خان سے ملاقات کیلئے 26 افراد کی فہرست تیار

datetime 16  اگست‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور پارٹی چیئرمین عمران خان سے ملاقات کیلئے پاکستان تحریک انصاف نے 26 افراد کی فہرست تیار کرلی، ملاقاتیوں کی فہرست میں گھر کے افراد اور پارٹی رہنماؤں کے علاوہ عمران خان کے ڈاکٹر اور وکلا بھی شامل ہیں، فہرست درخواست کے ساتھ سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل کو دی جائے گی۔ جیو نیوز نے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ کیا ہے کہ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور بہنیں عظمیٰ خان و علیمہ خان کے نام لسٹ میں شامل ہیں، پارٹی رہنماؤں کی طرف سے وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی، اسد قیصر، شبلی فراز، علی امین گنڈاپور، علی محمد خان، عمر ایوب اور رؤف حسن کے نام شامل ہیں۔

ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ سابق وزیراعظم کی صحت سے متعلق جاننے کے لیے ڈاکٹر فیصل سلطان کا نام دیا گیا ہے اور وکلاء میں نعیم حیدر پنجوتھہ، علی اعجاز بُٹر، گوہر علی خان، خواجہ حارث، سلمان صفدر اور شیر افضل مروت کے نام دیئے گئے ہیں۔



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…