منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے موبائل فون فارنزک کیلئے بھجوا دئیے گئے

datetime 12  اگست‬‮  2023 |

سابق وزیراعظم کیخلاف لاہور میں اندراج مقدمات سے متعلق فون میں موجود ڈیٹا مدد گار ثابت ہوگا،پولیس ذرائع
اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے موبائل فون فارنزک کیلئے بھجوا دئیے گئے۔پولیس ذرائع کے مطابق پولیس نے سابق وزیراعظم اور بشریٰ بی بی کے موبائل فون فارنزک کیلئے بھجوادئیے، 2موبائل فونز اور ایک سیٹلائٹ فون قبضے میں لیا گیا تھا۔پولیس ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم کے خلاف لاہور میں اندراج مقدمات سے متعلق فون میں موجود ڈیٹا مدد گار ثابت ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…