اسلام آباد: نگران وزیر اعظم بننے کی دوڑ میں راحیل شریف کا نام بھی شامل ہونے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی ندیم ملک نے سماء نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ نگران وزیر اعظم کے امیدواروں کی فہرست میں سابق آرمی چیف راحیل شریف کا نام بھی شامل ہے، تاہم وزیر اعظم شہباز شریف اور راجہ ریاض دونوں نے ایک دوسرے سے امیدواروں کی فہرست کا تاحال تبادلہ ہی نہیں کیا، کہا جا رہا ہے کہ اسٹیبلیشمنٹ کی جانب سے اگر کوئی نام تجویز کیا گیا تو دونوں افراد اس کی حمایت کریں گے۔
نگران وزیر اعظم کے امیدواروں کی فہرست میں سابق آرمی چیف راحیل شریف کا نام بھی شامل ہے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
پاکستان میں شدید موسم کا خطرہ، این ڈی ایم اےنے متعدد الرٹس جاری کر دیے
-
پنجاب میں گاڑیوں کی نمبر پلیٹس بارےحکومت کا بڑا فیصلہ
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
عیدالاضحیٰ کی تعطیلات؛ بینک کتنے دن بند رہیں گے؟
-
برطانوی ریڈیو نے اچانک کنگ چارلس کی موت کا اعلان کردیا، ہلچل مچ گئی
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
مسجد حملہ؛ ملزم کی والدہ نے ڈھائی گھنٹے پہلے پولیس کو آگاہ کردیا تھا؛ ہولناک حقائق
-
عمران خان کی کانسٹی ٹیوشن ٹاور میں کروڑوں روپے کی 2جائیدادیں نکل آئیں
-
لیسکو کی تمام ڈبل سورس کنکشن ایک ہفتے میں ہٹانے کی ہدایت
-
ایرانی پٹرولیم مصنوعات سے پاکستانی ریفائنریوں کو شدیدخطرات
-
یورپی ممالک جانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خبر آگئی
-
پی ٹی اے کی صارفین کو مفت بیلنس سیو سروس فعال کرنے کی ہدایت



















































