بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستان کرکٹ ٹیم کے 4 کھلاڑی اہم سعادت حاصل کریںگے

datetime 23  ستمبر‬‮  2015
CANBERRA, AUSTRALIA - MARCH 09: Pakistan players pray after winning the ICC Women's World Cup 2009 round two group stage match between Sri Lanka and Pakistan at Manuka Oval on March 9, 2009 in Canberra, Australia. (Photo by Mark Nolan/Getty Images)
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عرفات(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی سمیت 4 کرکٹر بھی فریضہ حج کی ادائیگی میں مصروف ہیں پاکستان ونڈے ٹیم کے کپتان اظہر علی، نائب کپتان سرفراز احمد ،اسد شفیق اور سعید اجمل رواں برس فریضہ حج ادا کرنے کی سعادت حاصل کررہے ہیں ۔ مقدس فریضے کی ادائی گی کے بعد اظہر علی اسد شفیق اور سرفراز احمد جدہ سے دبئی اور پھر زمبابوے جائینگے، زمبابوے میں وہ پاکستان کرکٹ ٹیم میں شامل ہوجائینگے اور یکم اکتوبر سے شروع ہونے والی ون ڈے سیریز میں حصہ لیں گے جبکہ سعید اجمل حج کی ادائیگی کے بعد پاکستان پہنچیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…