ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

حکومت نے اسمبلیاں تحلیل کرنے کی حتمی تاریخ کا اعلان کر دیا

datetime 1  اگست‬‮  2023 |

لاہور: وزیر دفاع خواجہ آصف نے اہم اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تاریخ 9 اگست مقرر ہو گئی ہے ، نگران وزیراعظم کیلئے چار سے پانچ ناموں پر اتفاق ہو گیاہے ۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق خواجہ آصف کا کہناتھا کہ نگران وزیراعظم کیلئے پیپلز پارٹی سے چار روز قبل میٹنگ ہوئی ہے ، میٹنگ میں چار سے پانچ ناموں پر اتفاق ہواہے ،مشاورت کے بعد نام قیادت کے پاس چلے جائیں گے ،جو نام ہم نے دیئے ہیں ان میں کوئی بیوروکریٹس شامل نہیں ،جو نام دیئے ہیں ان میں عام شہری ہیں جن کی اچھی ساکھ ہے ، ایک کا تعلق سیاست کے ساتھ ہے ،ایک شخصیت کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں تھا، 9 اگست کو اسمبلیاں تحلیل ہونے کی تاریخ مقرر ہو گئی ہے ، اسحاق ڈار نے کبھی نگران وزیراعظم بننے کی خواہش کا اظہار نہیں کیا ،نگران حکومت بننے کے90 روز کے اندر الیکشن ہوں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…