اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

جے آئی ٹی ممبران کو دھمکانے پر چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف مقدمہ درج

datetime 28  جولائی  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیشی کے دوران انگلی کیساتھ جیآئی ٹی ممبران کو دھمکایاکہ آپ سن لیں آپ نے رہنا نہیں ہے، متن

لاہور(این این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف پیشی کے دوران جے آئی ٹی کے سربراہ اورممبران کو دھمکانے پر مقدمہ درج کرلیا گیاہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کے تھانہ قلعہ گجر سنگھ میں انچارج انویسٹی محمد سرور کی مدعیت میں درج کئے گئے مقدمے کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کو تھانہ سرور روڈکے مقدمہ 96/23میں تفتیش کیلئے بلایا،جہاں پیشی کے دوران انہوں نے انگلی کیساتھ سربراہ جے آئی ٹی عمران کشوراوردیگر ممبران کو دھمکایا۔ متن کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی نے کہاکہ آپ سن لیں آپ نے رہنا نہیں ہے۔مقدمے کے مطابق ملزم کا ممبران کو دھمکانا آزادانہ اورغیرجانبدار تفتیش کو روکنا ہے،ملزم کا یہ عمل قانون اورضابطہ کی خلاف ورزی ہے۔



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…