پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

پی آئی اے کی یورپی ملکوں میں بحالی کے امکانات روشن

datetime 27  جولائی  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) پی آئی اے کی جانب سے فرانس میں کارگو ہینڈلنگ سروسز کے لیے جاری ٹینڈر کے بعد یورپی ملکوں میں پروازیں بحالی کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔ پی آئی اے انتظامیہ نے فرانس اور یورپ کے دیگر ملکوں کے لیے فلائٹ آپریشن کے انتظامات شروع کردیے اور اس ضمن میں فرانس میں کارگو ہینڈ لنگ سروسز کے لئے ٹینڈر جاری کردیے۔علاوہ ازیں پی آئی اے نے کارگو ہینڈلنگ سروسز دینے والی کمپنیوں کو 24 اگست تک درخواستیں طلب کرلیں،

پی آئی اے انتظامیہ نے فرانس سمیت یورپ کے ملکوں میں فضائی آپریشن شروع کرنے سے قبل تمام تیاریاں تیز کردی ہیں۔پی آئی اے کے مطابق درخواستین پی آئی اے کے فرانس میں کنٹری منیجر کو جمع کرائی جاسکتی ہیں، تین سال بعد پی آئی اے کو یورپی ملکوں کے لیے فلائٹ آپریشن بحال ہونے کی امید ہے۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…