منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

اسحاق ڈار کے نگران وزیراعظم بننے سے 2 سال الیکشن نہیں ہوں گے، راجہ ریاض

datetime 25  جولائی  2023 |

اسلام آباد:  قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ ریاض نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار کے نگران وزیراعظم کے طور پر آنے کا مطلب یہ ہوگا کہ ملک مین عام انتخابات دو سال نہیں ہوں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں انہوں نے کہا کہ میں نہیں سمجھتا اسحاق ڈار نگراں وزیراعظم ہوں گے، ان کے نگراں وزیراعظم ہونے کی صورت میں انتخابات کی کوئی ساکھ نہیں ہوگی اور اسحاق ڈار کے نگراں وزیراعظم کے طور پر آنے کا مطلب ہوگا کہ انتخابات دو سال نہیں ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…