منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کے مزید2رہنماء پرویزخٹک کی پارٹی میں شامل

datetime 25  جولائی  2023 |

پشاور(این این آئی)سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے چیئرمین پی ٹی آئی کے دو مزید اہم رہنماء اپنے قافلے میں شامل کر لیے ۔9 مئی کے سانحے کے بعد تحریک انصاف کی وکٹیں گرنے کا سلسلہ جاری ہے،پنجاب میں استحکام پاکستان پارٹی میں1سو سے زائد ارکان قومی وصوبائی اسمبلی شامل ہوئے ہیں جبکہ خیبر پختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف پارلیمنیٹریز میں57سے زائد سابق ارکان شامل ہوگئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے دو مزید اہم رہنماء ملک واجد اور ارباب وسیم نے پرویز خٹک کی پارٹی میںشمولیت کا اعلان کر دیا۔ سربراہ پی ٹی آئی پی پرویز خٹک نے ارباب وسیم اور ملک واجد کو پارٹی میں شامل ہونے پر خوش آمدید کہا ہے ۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…