منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

پیپلز پارٹی کی نگران وزیراعظم کے لیے اسحاق ڈار کے نام پر اتفاق کی خبروں کی تردید

datetime 24  جولائی  2023 |

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی نے نگراں سیٹ اپ میں وزیراعظم کے لیے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے نام پر اتفاق کی خبروں کی تردید کر دی۔پی پی رہنما فیصل کریم کنڈی اے آر وائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی پی کے ساتھ اسحاق ڈار کو نگراں وزیراعظم بنانے کیلئے گفتگو نہیں ہوئی،ن لیگ کی جانب سے پیپلز پارٹی کے ساتھ اسحاق کانام شیئر نہیں کیا گیا۔

ایسا نگراں وزیر خزانہ چاہئے جو آئی ایم ایف ڈیل آگے لے کر چلے۔ن لیگ کی خواہش ہے تو الگ بات لیکن نگراں وزیراعظم اتفاق رائے سے بنے گا۔جب کوئی نام آئے گا تب ہی اس پر بات کی جائے گی۔نگراں وزیراعظم کے لیے وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر میں اتفاق ہوگا۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ پہلے دن سے خواہش ہے پارلیمنٹ مدت پوری کرے اور وقت پر الیکشن ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…