ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان میں غیرملکی سفارتکاروں کو 2 سال بعد گاڑیاں فروخت کرنے کی اجازت

datetime 20  جولائی  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے جاری ترمیمی ایس آر اوز کے تحت غیر ملکی سفارت کار 2 سال استعمال کے بعد اپنی گاڑیاں فروخت کر سکیں گے۔ ترمیم شدہ ایس آر اوز کے مطابق غیرملکی سفارت کار 2 سال استعمال کے بعد گاڑیوں پر ڈیوٹی کی ادائیگی سے مستثنیٰ ہوں گے۔ایف بی آر کے مطابق غیرملکی سفارت کاروں کی گاڑیوں کی فروخت کیلئے خصوصی کیٹیگری بنائی ہے۔

نئے ایس آر اوز کے تحت 2 سال سے پہلے فروخت ہونے والی گاڑیوں پر 100 فیصد ڈیوٹی لی جائے گی جو کہ غیرملکی کرنسی کی مارکیٹ ویلیو پر ہوگی۔ایف بی آرکے مطابق ترمیمی ایس آر اوز کے مطابق سفارت کار کو اپنی گاڑی فروخت کرنے کیلئے دفتر خارجہ سے اجازت لینا ہوگی اور گاڑی کی فروخت کیلئے صرف سیکرٹری دفتر خارجہ اجازت دے سکے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…