منگل‬‮ ، 17 مارچ‬‮ 2026 

ملک میں فی تولہ سونا آج بھی ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا

datetime 19  جولائی  2023 |

ملک میں فی تولہ سونا آج بھی ہزاروں روپے مہنگا ہوگیاملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 5400 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 26 ہزار 400 روپے ہوگئی۔

10 گرام سونے کی قیمت 4630 روپے اضافے سے 194102 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 6 ڈالر اضافے سے 1973 ڈالر فی اونس ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ روز بھی سونے کی فی تولہ قیمت 6200 روپے اضافہ ہوا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)


یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…