منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

یونان کشتی حادثہ، اہم کردار سلیم سنیارا گجرات سے گرفتار

datetime 10  جولائی  2023 |

گجرات (این این آئی)یونان کشتی حادثے کا اہم کردار سلیم سنیارا گجرات سے گرفتار کرلیا گیا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے مطابق ملزم سلیم سنیارا یونان کشتی حادثے کے مرکزی کردار آصف سنیارے کا بھائی ہے۔ایف آئی اے ترجمان کے مطابق ملزم نے پاکستانیوں کو غیر قانونی راستے سے یورپ بھجوانے کیلئے کروڑوں روپے بٹورے۔ترجمان کے مطابق گرفتار ملزم سلیم سنیارا حوالہ ہنڈی کے ذریعے رقم اپنے بھائی کو بھجواتا ہے۔ترجمان کے مطابق ملزم کے خلاف 9 مقدمات ایف آئی اے گجرات سرکل میں درج ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…