بیجنگ (نیو ز ڈیسک) چینی سکیورٹی کی وزارت نے سینڈی کو مارچ میں جاسوسی اور ریاستی راز چوری کرنے کا ذمہ دار قرار دیا تھا۔ امریکی خاتون تاجر کو جاسوسی کے الزام میں 6 ماہ کی سزا دی گئی ہے۔ امریکی خاتون تاجروں کے ایک وفد کے ساتھ آئی اور اسے دورے کے اختتام پر سرحد عبور کرتے ہوئے پکڑا۔ اے ایف پی کا کہنا ہے کہ اس سزا سے صدر کا دورہ امریکہ متاثر ہو سکتا ہے۔ چینی صدر ش جنگ پنگ سرکاری دورے پر امریکہ کے شہر سیٹل پہنچ گئے ہیں وہ امریکی صدر اوباما، بوئنگ اور ماگیکروں فنی کمپنیوں کے سربراہوں سے ملاقات کے علاوہ تاجروں سے خطاب کریں گے