ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈاداکارسلمان خان نے اپنے مداحوں کوان کے نام پر بنے فیس بک کے جعلی پیچ کے بارے میں خبردار کردیا اور کہاکہ وہ کسی بھی پراجیکٹ میں لوگو ں کو شامل نہیں کررہے ، ان کے نام سے بنائے گئے جعلی اکاونٹ پر دعویٰ کیاگیاتھاکہ سلمان خان ایک نئے پراجیکٹ کیلئے لوگوں کو کاسٹ کررہے ہیں۔ سلمان خان اپنے مداحوں پر بھی برہم دکھائی دیئے جو ان کیساتھ تصاویر لیتے ہیں لیکن بعد میں اس کا غلط استعمال کرتے ہیں ، سلمان خان کاکہناتھاکہ یہ درست نہیں۔ یادرہے کہ سلمان خان ان دنوں رئیلٹی شو ’بگ باس‘ کے نویں ایڈیشن کی میزبانی کیلئے تیاریوں میں مصروف ہیں جبکہ یہ شو 11اکتوبرسے آن ایئرجائے گا
سلمان خان نے مداحوں کو اپنے فیس بک بارے آگاہ کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم
-
اسلام آباد ؛شاہین چوک پر فائرنگ، بیچ بچاؤ کرانے والے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن شہید
-
صرف سرکاری ریٹ پر زمین کا معاوضہ مقرر نہیں کیا جاسکتا، سپریم کورٹ کا فیصلہ



















































