پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

بابو سر ٹاپ پر ماہ جولائی میں برفباری کا سلسلہ شروع ہوگیا

datetime 7  جولائی  2023 |

اسلام آباد: بابو سر ٹاپ اور ملحقہ مقامات پر ہلکی برفباری کے بعد موسم تبدیل ہوگیا جبکہ وادی کاغان کے مختلف مقامات پر سردی کی لہر چل پڑی ہے۔موسمیاتی تبدیلی کے بعد دوسری بار جولائی میں بابو سر ٹاپ پر برفباری ریکارڈ کی گئی، اب تک بابو سر ٹاپ پر دو انچ سے زائد برفباری ہوچکی ہے۔

برفباری کے باعث بابوسر روڈ ٹریفک کے لیے بند ہوگئی ہے۔ شاہراہ قراقرم تین مقامات مینار تھور، تتہ پانی اور کیڈٹ کالج کے قریب سے ٹریفک کے لیے بند ہے۔تتہ پانی اور کیڈٹ کالج کے قریب شاہراہ کھولنے کا کام جاری ہے تاہم مینار تھور کے مقام پر سڑک کی بحالی کے لیے ٹیمیں بھیجنے کی کوششیں جاری ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…