منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

توشہ خانہ کیس آج سماعت کیلئے مقرر، چیئرمین پی ٹی آئی طلب

datetime 6  جولائی  2023 |

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس (آج) جمعرات کو سماعت کے لیے مقرر کردیا۔تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ہمایوں دلاور نے چئیرمین پی ٹی آئی کو توشہ خانہ کیس میں (آج) جمعرات کو طلب کرلیا۔کیس کی سماعت ایف ایٹ کچہری میں کل صبح ساڑھے 8 بجے ہوگی، عدالت نے کیس کی سماعت کا نوٹس جاری کردیا۔عدالت نے ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر، خواجہ حارث ایڈووکیٹ، بیرسٹر گوہرعلی خان اور فیصل فرید چوہدری ایڈووکیٹ کو بھی نوٹس جاری کردیئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…