منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

جی ایچ کیو حملہ کیس میں عمران خان کو ملزم نامزد کرنے کا فیصلہ

datetime 5  جولائی  2023 |

اسلام آباد ( آن لائن) چیئرمین تحریک انصاف کو پاک فوج کے ہیڈکوارٹر، جی ایچ کیو پر حملے کے کیس میں ملزم نامزد کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف پر کارکنان کو حملے کیلئے اکسانے، حملے کی منصوبندی اور اشتعال دلانے کے الزامات عائد کئے جائیں گے۔ جی ایچ کیو حملہ کیس میں پکڑے جانے والے ملزمان کے بیانات کے تحت عمران خان کو ملزم نامزد کیا جائے گا۔

بتایا گیا ہےکہ عمران خان کی جی ایچ کیو حملہ کیس میں نامزدگی کا فیصلہ قانونی ماہرین سے طویل مشاورت کے بعد کیا گیا، جی ایچ کیو گیٹ سمیت تنصیبات پر حملے کے مقدمات پولیس نے تھانہ نیو ٹاؤن اور تھانہ آر اے بازار میں درج کئے تھے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…