اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف توشہ خانہ کیس ناقابل سماعت قرار دے دیا۔ عدالت عالیہ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے فیصلہ سنا دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست منظور کر لی۔عمران خان نے توشہ خانہ کیس ناقابل سماعت قرار دینے کی درخواست دائر کی تھی۔
سیشن عدالت نے توشہ خانہ کیس کو قابل سماعت قرار دیتے ہوئے فرد جرم عائد کی تھی۔
عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس ناقابل سماعت قرار
4
جولائی 2023
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں