منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

ملک کا نیا وزیر اعظم کون ہو گا ؟ بڑی پیش گوئی کر دی گئی

datetime 1  جولائی  2023 |

ہالہ(این این آئی)سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی، وفاقی وزیر برائے امورِ خارجہ بلاول زرداری کی بڑی بہن بختاور بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک کا نیا وزیراعظم بلاول بھٹو ہوگا۔محترمہ بینظیر بھٹو کی بڑی بیٹی، بختاور بھٹو زرداری نے شوہر محمود چوہدری کے ہمراہ ہالہ کا دورہ کیا۔اس دوران بختاور بھٹو زرداری اور شوہر محمود چوہدری نے ہالہ میں ایم پی اے مخدوم رفیق الزمان سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران بختاور بھٹو زرداری نے کہا کہ ملک کا نیا وزیر اعظم چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو ہوگا، پیپلزپارٹی ایک بار پھر جیتے گی جس پر مخدوم رفیق الزمان نے ہمیشہ ساتھ دینے کی یقین دہانی کرواتے ہوئے کہا کہ مخدوم خاندان پہلے کی طرح ہمیشہ آپ کے ساتھ کھڑا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…