لاہور(نیوزڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم ون ڈے اور ٹی ٹوینٹی سیریز کھیلنے کے لیے جمعرات کو زمبابوے روانہ ہو رہی ہے وکٹ کیپر سرفراز احمد فریضہ حج کی ادائیگی کی وجہ سے ٹی ٹوینٹی سیریز میں شرکت نہیں کریں گے۔ٹی ٹوینٹی سیریز کے لیے قومی ٹیم شاہد آفریدی کی قیادت میں جمعرات کو زمبابوے روانہ ہو گی، ون ڈے ٹیم کے کھلاڑی اٹھائیس ستمبر کو ہرارے پہنچیں گے۔آل راونڈر انور علی انجری اور وکٹ کیپر سرفراز احمد فریضہ حج کی ادائیگی کی وجہ سے ٹی ٹوینٹی سیریز سے باہر ہیں تاہم دونوں کھلاڑی ون ڈے سیریز میں ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دو ٹی ٹوینٹی میچز ستائیس اور انتیس ستمبر کو ہونگے۔
قومی کرکٹ ٹیم دورہ زمباوے کیلئے جمعرات کو روانہ ہو گی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جہانگیری کی جعلی ڈگری
-
سوزوکی کلٹس 2026 کی قیمتوں کے اعلان نے خریداروں کو حیران کر دیا
-
حکومت نے ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کو بڑا ریلیف دیدیا
-
پاکستان میں سوزوکی کمپنی کے سال 2026 کے نئے ماڈلز، تازہ قیمتوں کا اعلان
-
خوشخبری !ملازمین کے لیے بھاری الاؤنس منظور
-
معروف اداکار نے خودکشی کرلی
-
بھاری چالان سے پریشان شہریوںکے لیے خوشخبری
-
27 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
-
پاکستان تحریک انصاف نے ملک گیر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کردیا
-
سونے کا بھاؤ ملکی اور بین الاقوامی سطح پر تاریخی بلندی پر پہنچ گیا
-
سولر صارفین کیلئے نیٹ میٹرنگ پالیسی تبدیل، نیا بلنگ نظام متعارف
-
پنجاب بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری
-
نامناسب اشارے کی ویڈیو وائرل: ہسپتال نے ڈاکٹر کو ملازمت سے برطرف کردیا
-
پنجاب حکومت کا عوام کیلئے تحفہ، نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی ہسپتال تیار















































