منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

ریلوے کا عیدالاضحی پر سپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

datetime 22  جون‬‮  2023 |

لاہور(این این آئی)پاکستان ریلوے نے عیدالاضحی پر تین سپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ سے پشاور کیلئے عید سپیشل ٹرین 26 جون کو روانہ ہوگی۔کراچی سے لاہور کیلئے عید سپیشل ٹرین 27 جون کو چلے گی جبکہ ایک سپیشل ٹرین عید کے بعد 3 جولائی کو لاہور سے کراچی کیلئے چلائی جائے گی۔ریلوے حکام نے مزید کہا کہ عید سپیشل ٹرینیں 10، 10 بوگیوں پر مشتمل ہوں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…