جمعرات‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2026 

خیبر پختونخوا میں عیدالاضحی کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا

datetime 22  جون‬‮  2023 |

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا حکومت نے عیدالاضحی کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔صوبائی محکمہ ایڈمنسٹریشن کی جانب سے جاری مراسلہ کے مطابق ہفتے میں 5 دن کام کرنے والے سرکاری ملازمین کی تعطیلات 28 جون بدھ کے روز سے 30 جون جمعہ کے روز تک جبکہ ہفتے میں 6دن کام کرنے والوں کی تعطیلات 28جون بدھ سے یکم جولائی ہفتہ تک ہوں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…