لاہور(نیوز ڈیسک) عدالتی احکامات پر عمل نہ کرنے پراداکار طارق ٹیڈی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے گئے ، عدالت نے پولیس کو 3اکتوبر کو گرفتار کرکے پیش کرنے کے احکامات جاری کر دئیے۔ گزشتہ روز سول جج عظمیٰ تبسم نے طارق ٹیڈی کی سابقہ اہلیہ عاصمہ کی درخواست پر سماعت کی۔وکیل نے موقف اپنایا کہ عدالت کے احکامات کے باوجود بچیوں کے اخراجات ادا نہیں کئے جارہے ہیں جس پر عدالت نے طارق ٹیڈی کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے پولیس کو 3اکتوبر کو گرفتار کر کے پیش کر نے کے احکامات جاری کر دئیے
اسٹیج اداکار طارق ٹیڈی کے وارنٹ گرفتاری جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم
-
اسلام آباد ؛شاہین چوک پر فائرنگ، بیچ بچاؤ کرانے والے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن شہید
-
صرف سرکاری ریٹ پر زمین کا معاوضہ مقرر نہیں کیا جاسکتا، سپریم کورٹ کا فیصلہ



















































