منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

سعودی پولیس کی کارروائی ، قرآن مجید کی 70 ہزار جعلی کاپیاں ضبط

datetime 22  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (نیو ز ڈیسک) سعودی حکام اور پولیس کی کارروائی ’اسلام ‘ کے خلاف بڑی سازش ناکام بنادی اور قرآن مجید کی 70ہزار جعلی کاپیاں ضبط کرلیں۔ سعودی اخبار کے مطابق حکام نے بتایاکہ ا±نہوں نے حج سیزن کے دوران قرآن مجید کی 70ہزار جعلی کاپیوں کی تقسیم ناکام بنادی۔ تاہم کسی گرفتاری کی تصدیق نہیں ہوسکی ۔حج کے اہم فرائض کی ادائیگی کے مقام مکہ مکرمہ کے قریب ہی واقع الجموم گاوں میں ایک ٹرک کو روکاگیا اور چھان بین کے بعد ٹرک میں موجود قرآن پاک کے جعلی نسخے برآمد کرلیے ۔ قرآن مجید کے جعلی نسخوں کوحجاج کرام میں تقسیم کرنے کی کوشش کو کافروں کی اسلام کے خلاف بڑی سازش قراردیاجارہاہے لیکن کوئی شک نہیں کہ کافروں کو ہی شکست ہوگی کیونکہ قرآن مجید کی حفاظت کا ذمہ اللہ تعالی نے خود اٹھا رکھاہے ۔

 مزید پڑھئے:کمزوری دور کرنے کے لئے مونگ پھلی کا استعمال انتہائی مفید

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…