منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

دورہ سری لنکاکےلئے انڈر 19 قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان ایک دو روز میں کر دیا جا ئیگا

datetime 22  ستمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیو ڈیسک )دورہ سری لنکا کیلئے پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کو حتمی شکل دیدی گئی ہے، اعلان ایک دو روز میں کر دیا جا ئیگا۔پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم شیڈول کے مطابق یکم سے 25 اکتوبر تک سری لنکا کا دورہ کرے گی، جہاں 2تین روزہ اور 5 ایک روزہ میچ کھیلے گی۔
دورے کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کو حتمی شکل دیدی گئی ہے ،جس کا اعلان جلد متوقع ہے۔ذیشان ملک ، عبداللہ ، عمیر مسعود، شاداب خان ، حیات عالم ، محمد عمر، حمزہ خان ، ثمین گل ، محمد بلال ،عون عباس، عرفان لیاقت ، عمران رفیق ، حسن محسن ، سیف علی ، کامران افضل اور اویس اقبال ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں میں شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…