بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

برطانیہ میں بریڈ فورڈ سے دو پاکستانی نژاد بہنیں لاپتہ

datetime 21  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (این این آئی)برطانیہ میں بریڈ فورڈ کے علاقے سے پاکستانی نژاد برطانوی دو بہنیں لاپتہ ہو گئیں۔ویسٹ یارکشائر پولیس کے مطابق لاپتہ ہونے والی 13 سال کی عامرہ محمود اور اس کی بہن 15 سالہ حارثہ محمود کی تلاش جاری ہے۔

پولیس کے مطابق لاپتہ 15 سالہ حارثہ محمود کو آخری مرتبہ اپنی چھوٹی بہن کے ساتھ بریڈ فورڈ کے علاقے ایلرٹن میں دیکھا گیا تھا، وہ تیکھے نیلے رنگ کی جینز ، سفید شرٹ اور سیاہ رنگ کی جیکٹ میں ملبوس تھیں۔ویسٹ یارک شائر پولیس کے مطابق13 سالہ عامرہ محمود کو آخری مرتبہ بریڈ فورڈ کے لوئر گرینیج کمیونٹی سینٹر کے باہر اپنی بہن کے ساتھ دیکھا گیا تھا، وہ سیاہ اسکول ٹراؤزر، سفید شرٹ اور نیلے رنگ کے کوٹ میں ملبوس تھیں۔پولیس نے عوام سے اپیل کی کہ دونوں بہنوں سے متعلق کسی کو بھی کچھ معلوم ہو تو فوری طور پر پولیس کو اطلاع کی جائے۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…