بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

لاہور میں بارشوں کے باعث ڈینگی بڑھنے کا خدشہ

datetime 21  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) لاہور میں بارشوں کے باعث ڈینگی بڑھنے کا خدشہ، ضلعی انتظامیہ نے رواں برس انسداد ڈینگی کارروائیوں اور مریضوں کی تفصیلی رپورٹ مرتب کرلی ۔رپورٹ کے مطابق لاہور میں ہاٹ سپاٹس کی تعداد 30ہزار 444ہو گئی

رواں سال ڈینگی کے 1058مشتبہ کیسز سامنے آئے، کنفرم کیسز کی تعداد 69 ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے تین نئے کنفرم کیسز سامنے آئے۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ ڈیڑھ ماہ میں ڈینگی کے 47کنفرم کیسز رپورٹ ہوئے،رواں سال 28ہزار657 مقامات سے ڈینگی لاروا برآمد ہوا۔ رواں سال 28ہزار657 مقامات سے ڈینگی لاروا برآمد ہوا۔ڈینگی ایس او پیزکی خلاف ورزی پر27 ہزار 146 افراد کو نوٹسز جاری کیے گئے۔ رپورٹ کے مطابق قوانین پرعملدرآمد نہ کرنے پر 1294افراد کیخلاف مقدمات درج،60افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 637کو نوٹس،63کے خلاف مقدمات درج ہوئے۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…