اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

چاند نواب پر پولیس تشدد ، سلمان خان بھی میدان میں آگئے

datetime 22  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک) اداکارسلمان خان کا کہناتھا کہ چاند نواب کی سوشل میڈیا پر خبردیکھنے کے بعد مجھے افسوس ہوا، پاکستانی حکام کو فوری طور پر واقعے کا نوٹس لینا چاہیے ۔چاند نواب پر تشدد کے بعد سلمان خان میدان میں آگئے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق دبنگ خان نے سینئر صحافی کو ٹیلیفون کیا اور ان کی خیریت دریافت کی۔انہوں نے کہا کہ چاند نواب پر ہاتھ اٹھا کر کروڑوں مداحوں کے دل توڑ دیے گئے۔ علاوہ ازیں بھارتی فلم بجرنگی بھائی جان کے پروڈیوسر کبیر خان اور فلم میں چاند نواب کا کردار ادا کرنے والے نوازالدین صدیقی نے بھی فون کیا اور ان کی خیریت دریافت کی۔واضح رہے کہ آج صبح کراچی کے کینٹ سٹیشن پرچاند نواب کوکوریج کے دوران انتظامیہ نے تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔

 مزید پڑھئے:تمباکونوشی کرنے والے بیشترافرادافراد سرطان سے کیسے محفوظ رہتے ہیں؟
ا



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…