اسلام آباد (نیو زڈیسک ) ایپل 2019 میں الیکٹرک کار متعارف کرائے گا۔ وال سٹریٹ جرنل نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ پراجیکٹ کا کوڈ نام ٹائٹن ہے اور اس کے لیڈرز کو اپنی 60 رکنی ٹیم کو تین گنا بڑھانے کی اجازت مل گئی ہے۔ اخبار کے مطابق کمپنی نے فیزبلٹی رپورٹ کی تیاری میں ایک سال کا عرصہ صرف کیا اور اس دوران حکومت ارکان سے ملاقاتیں بھی کی گئیں۔ اس کے علاوہ ایپل کی جانب سے خودکار نظام کے تحت چلنے والی کار بنانے کی بھی اطلاعات ہیں تاہم اس حوالے سے ایپل نے ابھی تک کوئی رائے نہیں دی۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وزیرپیٹرولیم کاپیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
دنیا کا سب سے بڑا غار
-
ایرانی ریال خریدنے والے خوش، کرنسی کی قدر میں بڑا اضافہ
-
موٹرویز نیٹ ورک میں اہم پیش رفت، ایم 13 موٹروے سے لاہور اسلام آباد کے سفر میں تقریباً 100 کلومیٹر ک...
-
نوجوانوں میں کینسر کے بڑھتے کیسز کی بڑی وجہ سامنے آگئی، نئی تحقیق
-
بالی ووڈ اداکارہ کا اکشے کمار سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف
-
سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
برطانیہ جانے کے خواہشمندوں کےلئے بڑی خبر، محفوظ اور آسان قانونی راستوں کا اعلان
-
پاکستان میں یکم جولائی سے مون سون کا آغاز،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی
-
اسلام آباد ، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے
-
سرگودھا: بااثر افراد کی جانب سے مبینہ زیادتی کرنے کی شکایت پر ملزمان نے بچے کو زندہ دفن کر دیا
-
معطل خاتون افسر کے گھر سے کروڑوں روپے نقد، ہیرے اور سونا برآمد
-
ثانیہ اشفاق کے عماد وسیم پر سنگین الزامات، عماد کا سابقہ اہلیہ کو انتباہ
-
مری ایکسپریس وے پر مسافر وین مکمل جل گئی



















































