اسلام آباد (نیوزڈیسک ) پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن (پی بی ایف) کے زیر اہتمام قومی خواتین باسکٹ بال چیمپئن شپ 9 سے 13 اکتوبر تک گورنمنٹ اسلامیہ کالج فار ویمن مدینہ ٹاﺅن فیصل آباد میں کھیلی جائے گی۔ پی بی ایف کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق پانچ روزہ ایونٹ میں ملک بھر سے ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کیلئے ایکشن میں دکھائی دیں گی جن میں پاکستان واپڈا، پاکستان آرمی، پاکستانی نیوی، پاکستان پولیس، پاکستان ایئرفورس، ہائر ایجوکیشن کمیشن شامل ہیں، اس کے علاوہ تمام باسکٹ بال ڈویژنل ایسوسی ایشنز کی ٹیمیں بھی قسمت آزمائی کریں گی۔
قومی خواتین باسکٹ بال چیمپئن شپ 9 سے 13 اکتوبر تک فیصل آباد میں کھیلی جائے گی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)
-
دنیا کے طاقتور اور کمزور پاسپورٹس کی فہرست جاری، سنگاپور کا پہلا نمبر، پاکستان کی حیرت انگیز پوزیشن
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
جمائمہ کے ’دوسرے شوہر کیمرون ‘کون ہیں؟ دونوں کی ملاقات کیسےہوئی؟ اہم تفصیلات منظرعام پر
-
چودھری پرویز الہٰی پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبروں پر بول پڑے
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
راولپنڈی،ہوٹل میں متعدد بار زیادتی کے بعد خاتون حاملہ، پیدا ہونے والی بچی بھی چھین لی گئی
-
اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
-
راولپنڈی،خاتون سے زیادتی کرنے اور نومولود بچی کو اغوا کرنے والا ہوٹل منیجر گرفتار، بچی بازیاب
-
سونے کے بعد چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں بڑی کمی
-
اسلام آباد سے اغوا نوجوان کی تشدد زدہ لاش صوابی سے برآمد
-
پرائیویٹ سکولوں کی رجسٹریشن اور تجدید کیلئے نئی شرائط عائد
-
1500 روپے مالیت کا پرائز بانڈ رکھنے والے افراد کے لیے بڑی خبر آگئی
-
چینی کمپنی ’’ہان گینگ ٹریڈ کمپنی‘‘ کاپاکستان میں اپنا پلانٹ بند کرنے کا اعلان



















































