بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ریٹائر ہونے پر سرکاری ملازمین کوایک سال تک تنخواہ ملتی رہے گی، پنجاب حکومت کا بڑا اعلان

datetime 20  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت نے ریٹائر ہونے والے سرکاری ملازمین کو ایک سال تک 65فیصد تنخواہ کی ادائیگی کا بڑا اعلان کر دیا ۔نگران وزیر اطلاعات عامر میر نے نگران وزیر صنعت و تجارت ایس ایم تنویر اور سیکرٹری خزانہ مجاہد شیر دل کے ہمراہ آئندہ چار ماہ کیلئے پیش کئے گئے بجٹ پر بریفنگ دی ۔ سیکرٹری خزانہ مجاہد شیر دل نے بتایا کہ سرکاری ملازمین کے ریٹائر ہونے پر اس کی تنخواہ بند ہو جاتی ہے جبکہ اسے پنشن کی دستاویزات کی تیاری میں ایک سے ڈیڑھ سال کا عرصہ لگ جاتا ہے ۔ صوبائی کابینہ کی منظوری سے نوٹیفکیشن جاری کیا جارہا ہے جس کے مطابق اب سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ پر تنخواہ بند نہیں ہو گی بلکہ اسے ایک سال تک 65فیصد تنخواہ ملتی رہے گی اور اس دوران اس کی پنشن کی دستاویزات تیار ہو جائیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…