منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

پنجاب: بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان

datetime 19  جون‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی) پنجاب کی نگران حکومت کی جانب سے آئندہ چار ماہ کے لئے پیش کئے گئے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فیصد جبکہ پنشن میں 5فیصد اضافے کی منظوری دی گئی ہے ۔نگران وزیر اطلاعات عامر میر ، نگران وزیر صنعت و تجارت ایس ایم تنویر اورسیکرٹری خزانہ مجاہد شیر دل نے پریس بریفنگ میں بتایا کہ سرکاری ملازمین کو تنخواہوں میں30 فیصد اضافہ ایڈہاک ریلیف کی مد میں دیا جائے گا ،پنشنرز کی پنشن میں5فیصد اضافہ کیا گیا ہے تاہم 80 برس سے زائد عمر کے پنشنرز کی پنشن میں 20 فیصد اضافے کی منظوری دی گئی ہے ۔ تنخواہوں اور پنشن کی مد میں آئندہ چار ماہ کے دوران 721ارب روپے خرچ ہوںگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…