اسلام آباد (این این آئی)رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ نے کہاہے کہ رکن اسمبلی علی وزیر کو شمالی وزیرستان سے گرفتار کرلیاگیا ہے ۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ آج کل میں جب بھی بات کرتا ہوں کسی کی گرفتاری کی بات کرتا ہوں،صبح رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو شمالی وزیرستان سے گرفتار کیا گیا،ان کی گرفتاری کی کوئی وجوہات سامنے نہیں آئیں،انہیں اطلاعات کے مطابق ایف آئی اے نے گرفتار کیا ہے،جب اجلاس جاری ہو تو کسی رکن قومی اسمبلی کو گرفتار نہیں کیا جا سکتا۔ انہوںنے کہاکہ اسپیکر صاحب، اس حوالہ سے معلومات حاصل کی جائیں، اب تک تو یہ اغوا ہی ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!



















































