اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

کاغذ کے جہاز بنانے والی انوکھی مشین

datetime 22  ستمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک )بچپن میں کاغذ کے جہاز تو سبھی نے بنائے ہوں گے لیکن کاغذکے جہاز بنانے والی مشین شاید ہی کبھی کسی نے دیکھی ہو۔ اب منظر عام پر آئی ہے، لیگو بلاکس سے بنی ایسی انوکھی مشین جو نہ صرف کاغذکے جہاز بناسکتی ہے بلکہ اس کو اڑانے کی صلاحیت بھی رکھتی ہے۔ یہاں کاغذ مشین میں رکھا اور وہاں دیکھتے ہی دیکھتے کاغذ کا جہاز اڑان بھرنے کیلئے تیارہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…