منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب شان گل نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

datetime 17  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) ایڈووکیٹ جنرل پنجاب محمد شان گل نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، نگران حکومت نے نئے ایڈووکیٹ جنرل کی تعیناتی کے لئے وکلاء کے مختلف ناموں پر غور شروع کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ایڈووکیٹ جنرل محمد شان گل نے گورنر پنجاب بلیغ الرحمان اور نگران وزیراعلیٰ سید محسن نقوی کو اپنا استعفیٰ بھجوا دیا۔

اس حوالے سے ایڈووکیٹ جنرل محمد شان گل نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ وہ ذاتی وجوہات کی بنا پر عہدے سے استعفیٰ دے رہے ہیں اور27جون سے ان کا استعفیٰ موثر ہوگا۔محمد شان گل کئی سال تک ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کی حیثیت سے بھی فرائض سرانجام دے چکے ہیں۔دوسری جانب نگران حکومت نے نئے ایڈووکیٹ جنرل کی تعیناتی کے لئے وکلاء کے مختلف ناموں پر غور شروع کردیا ہے۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…