لاہور (این این آئی)ترجمان سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) نے کہا ہے کہ گزشتہ برس دریافت ہونے والی گیس فیلڈ سے گیس کی فراہمی کا آغاز کردیا گیا ہے۔ترجمان کے مطابق سوئی ناردرن گیس کے نیٹ ورک میں ولی گیس فیلڈ سے گیس کی فراہمی کا آغاز ہوگیا ہے۔ترجمان نے بتایا کہ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوجی ڈی سی ایل) نیگزشتہ سال لکی مروت میں ولی گیس فیلڈ دریافت کی تھی۔ترجمان سوئی ناردرن کے مطابق گیس فیلڈ سے موجودہ گیس سپلائی کا فلو ریٹ 10 ایم ایم سی ایف ڈی ہے۔
گزشتہ برس دریافت ہونے والی ولی گیس فیلڈ سے گیس کی فراہمی کا آغاز
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تعلیمی اداروں میں ہفتے میں 3 دن چھٹیاں؟ نوٹیفکیشن کی وضاحت آگئی
-
وزیرِ اعظم کی ہدایت پر پیٹرول سبسڈی سکیم میں ایک اورریلیف مل گیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
عوام کے لیے الرٹ! الرجی اور نزلہ زکام کی یہ دوا ہرگز نہ خریدیں!
-
راولپنڈی،شادی شدہ لڑکی سے والد کے دوست کی اسلحے کے نوک پر مبینہ جنسی زیادتی
-
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ، فی تولہ نیا ریٹ سامنے آگیا
-
وزیراعظم خصوصی ریلیف سکیم کا ملک بھر میں اجراء، 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کو بڑی رعایت مل...
-
پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ویزا فری ممالک کی نئی فہرست جاری
-
سعودی عرب میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دیدی گئی
-
10روپے کے نوٹ کب بند ہو رہے ہیں؟ اسٹیٹ بینک کی وضاحت جاری
-
پاکستانی شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، درجنوں ممالک میں ویزا فری انٹری
-
روزانہ ایک سے 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ آپ کو ضرور پسند آئے گا
-
کراچی؛ خاتون اور 3 بچوں کے قتل میں شوہر کا بہنوئی ملوث نکلا، تفتیش میں اہم انکشافات
-
پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا، 5 پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید



















































