اسلام آباد: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ایک بے مقصد الیکشن لڑنے کا قائل نہیں ہوں ، آنے والے انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ وقت پر کروں گا۔انہوں نےندیم ملک سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر ہم یہ فیصلہ نہ کر سکے کہ آگے ملک کیسے چلانا ہے تو پھر آئندہ الیکشن بھی بےمقصد ہوگا۔ میں نے بہت سے الیکشن لڑے، کئی حکومتیں دیکھیں لیکن کبھی اس قسم کے حالات نہیں دیکھے کہ مجھے انتخابات کے اندر بھی ملک کے حالات کا حل نظر نہیں آ رہا۔انہوں نے مزید کہا کہ ملک کی لیڈر شپ کے لیے ایک چیلنج ہے،مشکل فیصلے ہوں گے تو اس کا عوام پر بوجھ پڑے گا،اپوزیشن بھی آپ کا برا حال کرے گی تو پھر حکومت سے برداشت نہیں ہوگا۔
آنے والے انتخابات میں حصہ نہیں لوں گا’ شاہد خاقان عباسی کا بڑا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)
-
وفاقی حکومت کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام بارے اہم فیصلہ
-
موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے وزیر تعلیم کا اہم بیان آگیا
-
لاپتہ ہوٹل مالک کو کھانے والا 15 فٹ لمبا مگرمچھ دریا سے نکال کر ہلاک کر دیا گیا
-
تیزہواؤں، گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی، الرٹ جاری
-
نواز شریف نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر عوام کو ریلیف دینے کا مطالبہ کر دیا
-
سرکاری ملازمین کیلیے عید الاضحیٰ سے قبل بڑی خوشخبری
-
لاہور،رکشہ دلوانے کے بہانے ساتھ لے جاکر 2لڑکیوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا
-
سی ڈی اے نے 98 غیر قانونی ہاؤسنگ منصوبوں کی فہرست جاری کر دی
-
نئے تعلیمی سیشن کا آغاز ! حکومت نے والدین کی بڑی مشکل آسان کردی
-
سونا مزید سستا ہو گیا
-
امریکی حکومت خلائی مخلوق سے متعلق خفیہ دستاویزات، تصاویر اور ویڈیوز منظرِ عام پر لے آئی
-
بیرون ملک ملازمت کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں!
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پرعائد لیوی کی شرح بڑھا دی



















































