اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کو آج چین سے ایک ارب ڈالرز موصول ہو جائیں گے۔ذرائع وزارت خزانہ نے کہاہے کہ پاکستان کو آج چین سے ایک ارب ڈالرز مل جائیں گے ،پاکستان کو اس ترسیل کے بارے سوفٹ کوڈ موصول ہو گیا ہے،مرکزی بینک کے اکاؤنٹ میں آج رات رقم منتقل ہوجائے گی ،ایک ارب ڈالر کمرشل قرضہ ہے ۔