پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

پیدل سفر کر کے مکہ مکرمہ پہنچنے والے پاکستانی نوجوان کو حج ویزہ مل گیا

datetime 15  جون‬‮  2023 |

مکہ مکرمہ(این این آئی) اوکاڑہ سے 5400کلو میٹر کا سفر پیدل طے کر کے مکہ مکرمہ پہنچنے والے نوجوان کو حج ویزہ مل گیا۔عثمان ارشد نے پاکستان سے سعودی عرب کا سفر 6ماہ 13دن میں طے کیا۔عثمان ارشد بلوچستان،ایران، متحد عرب امارات اوربحرین کے راستے سعودی عرب پہنچا،

پاکستانی نوجوان نے پاؤں میں چھالوں کے باوجود سر زمین حجاز کیلئے سفر جاری رکھا۔جب عثمان ارشد سعودی عرب پہنچا تو اس کے پاس حج کا ویزہ نہیں بلکہ عمرے کا ویزہ تھا جس کے بعد پاکستان حج مشن کی کوششوں سے عثمان ارشد کو حج کا ویزا مل گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…