منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

سابق صوبائی وزیر سمیت مزید 2 پی ٹی آئی رہنماؤں نے پارٹی چھوڑ دی

datetime 15  جون‬‮  2023 |

لاہور (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی وکٹیں گرنے کا سلسلہ جاری ہے، سابق صوبائی وزیر سمیت مزید دو شخصیات نے پی ٹی آئی سے الگ ہونے کا اعلان کر دیا۔سابق صوبائی وزیر انصر مجید نیازی نے پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ 9مئی کے واقعہ کے باعث تحریک انصاف سے الگ ہو رہا ہوں،

انصر مجید نیازی سرگودھا سے صوبائی وزیر بنے تھے۔سابق ایم پی اے عامر عنایت شہانی نے بھی پاکستان تحریک انصاف سے الگ ہونے کا اعلان کر دیا، عامر عنایت شہانی بھکر سے ممبر صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے تھے، دونوں نے اپنے اپنے ویڈیو بیان کے ذریعے پارٹی سے الگ ہونے کا اعلان کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…