جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

فردوس عاشق اعوان کو استحکام پاکستان پارٹی میں بڑا عہدہ مل گیا

datetime 15  جون‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی)استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیرترین نے ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کوپارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مقرر کر دیا۔

یہ اعلان جہانگیر ترین کی جانب سے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کیا گیا ۔فردوس عاشق اعوان نے جہانگیر ترین کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ جو اعتماد ان پر جہانگیر ترین اور پارٹی رہنمائوں نے کیا ہے وہ اس پر پورا اتریں گی اور اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھائیں گی ۔یاد رہے کہ اس سے قبل جہانگیرخان ترین نے عبدالعلیم خان کوپارٹی کا صدر،عامرمحمود کیانی کو سیکرٹری جنرل، عون چودھری کوایڈیشنل سیکرٹری جنرل کے ساتھ ساتھ پارٹی اورپیٹرن انچیف کا ترجمان مقررکیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…